Urdu news

Friday, 1 November 2019

نان فائلر کو کمرشل یوٹیلٹی کنکشن نہ دیا جائے، چیئرمین ایف بی آر

 اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نان فائلرز کو صنعتی و کمرشل کنکشن کی فراہمی پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ وزارت توانائی نے پھر سے تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں اور گیس کمپنیوں کو نان فائلرز کو بجلی اور گیس کے صنعتی و کمرشل کنکشن کی فراہمی پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں لہذا نان فائلر کو کمرشل یوٹیلٹی کنکشن نہ دیا جائے۔

The post نان فائلر کو کمرشل یوٹیلٹی کنکشن نہ دیا جائے، چیئرمین ایف بی آر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2JHXjky

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...