Urdu news

Friday, 1 November 2019

فاروخ انجینئر کے بیان پر انوشکا شرما برہم

نئی دہلی: انوشکا شرما نے سابق کرکٹر فاروخ انجینیئرکے متنازع بیان پر سخت اعتراض کردیا۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ اور فلمی اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی چیف سلیکٹر ایم ایس کے پرساد نے سابق کرکٹر فاروخ انجینیئرکے متنازع بیان پر سخت اعتراض کردیا۔

سابق وکٹ کیپر بیٹسمین نے دعویٰ کیا تھا کہ رواں برس انگلینڈ میں ورلڈ کپ کے دوران سلیکٹرز انوشکا شرما کے چائے کے کپ سنبھالتے رہے تھے، انوشکا نے اسے جھوٹی اور من گھڑت کہانی قرار دیا جبکہ پرساد نے بھی اس پر حیرت کا اظہار کیا۔

The post فاروخ انجینئر کے بیان پر انوشکا شرما برہم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2C5ztLc

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...