Urdu news

Wednesday, 29 April 2020

بابراعظم نے یوسف اوریونس کوآئیڈیل جوڑی قرار دیدیا

 لاہور: بابر اعظم نے محمد یوسف اور یونس خان کو اپنی آئیڈیل  جوڑی قرار دیدیا۔

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ ایک کی مہارت اور کلاس، دوسرے کا کبھی ہار نہ ماننے کا رویہ لاجواب تھا، سعید اجمل کا کہنا ہے کہ اگر کسی ایک بولر کو پارٹنر بنانے کا موقع دیا جاتا تو گگلی ماسٹر عبدالقادر کا انتخاب کرتا۔

 

The post بابراعظم نے یوسف اوریونس کوآئیڈیل جوڑی قرار دیدیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3aRe47w

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...