Urdu news

Monday, 25 May 2020

کراچی میں پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب کر 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق

کراچی: سرجانی میں پانی سے بھرے گڑھے میں 2 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

کراچی کے علاقے حسن بروہی گوٹھ سرجانی میں پانی سے بھرے گڑھے میں  2 کمسن بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جن میں 8 سالہ لڑکی بی بی گل اور 6 سالہ لڑکا بھاؤ شامل ہیں، دونوں میتوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق بچے گڑھے کے کنارے کھیل رہے تھے جس میں پانی بھرا تھا۔

The post کراچی میں پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب کر 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2TyZcog

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...