Urdu news

Monday, 25 May 2020

اللہ کی رحمتیں ہماری زندگیوں میں خوشحالی اورکامیابیاں لائے، جوہی چاولہ

 ممبئی: عید کے موقع پربالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کا کہنا ہے کہ خدا ہماری زندگیوں میں خوشیاں اورکامیابیاں لائے۔

بالی ووڈ کی مایہ نازاداکارہ جوہی چاولہ نے عید کے پرمسرت موقع پرسب کو عید مبارک کہتے ہوئے کہا کہ اللہ کی رحمتیں ہماری زندگیوں میں خوشیاں، محبت اورخوشحالی لائیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ امید کرتی ہوں رمضان کے اختتام کے ساتھ ساتھ کورونا وبا کا بھی اختتام ہوجائے اورسب کی مانگی ہوئی دعائیں قبول ہوجائیں۔

The post اللہ کی رحمتیں ہماری زندگیوں میں خوشحالی اورکامیابیاں لائے، جوہی چاولہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LVNjVm

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...