Urdu news

Tuesday, 28 July 2020

وبا اورپابندیوں سے عید الاضحی کی تیاریاں ماند پڑگئیں

 اسلام آباد:  کورونا وبا اور لاک ڈاؤن پابندیوں نے عید الاضحیٰ کی تیاریوں کو بھی ماند کردیا ہے۔

ایک طرف مویشی منڈیوں میں جہاں خریداروں کا رش معمول سے کم ہے ۔ وہیں انگیٹھیوں کا کام بھی متاثر ہوا ہے۔عیدالاضحیٰ کے پر مسرت موقع پرتکوں کی تیاری نہ تو مہمان نوازی اور میزبانی کا مزہ ہی نہیں آتا۔یہی وجہ ہے کہ عید قریب آنے پراسلام آباد کی تمام چھوٹی بڑی مارکیٹوں میں انگیٹھیوں اورکوئلے کے سٹال لگائے جاتے ہیں۔

دو فٹ کی انگیٹھی کی قمیت پانچ سو روپے جبکہ تین سے پانچ فٹ کی بڑی انگیھٹی کی قمیت تین سے پانچ ہزار روپے تک ہوتی ہے۔

 

The post وبا اورپابندیوں سے عید الاضحی کی تیاریاں ماند پڑگئیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/33407CT

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...