Urdu news

Saturday, 28 November 2020

روہڑی میں ٹرک سے 7500 کلو گرام پوپی (ڈوڈے) برآمد

کراچی: ایکسائز پولیس سکھر نے ایک کارروائی میں روہڑی چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران ٹرک سے 7500 کلو گرام پوپی (ڈوڈے) برآمد کر لیے۔

ایکسائز انسپکٹر قمر الدین سیال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ہمراہ روہڑی چیک پوسٹ پر ایک مشکوک ٹرک نمبر ایس ای اے597 کی تلاشی کے دوران 7500 کلو گرام پوپی (ڈوڈے) برامد کر لیے۔

ڈوڈے افیون بنانے میں استعمال کیے جاتے ہیں جبکہ دو ملزمان حبیب الرحمن اور محمدن پھٹان کو بھی گرفتار کر ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

 

The post روہڑی میں ٹرک سے 7500 کلو گرام پوپی (ڈوڈے) برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3lhZ8V9

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...