Urdu news

Thursday, 26 November 2020

آسٹریلیا میں موجود فاسٹ بالردلبرحسین بھی کورونا کا شکار

 لاہور: آسٹریلیا میں موجود فاسٹ بولردلبرحسین کا بھی کورونا ٹیسٹ پازٹیوآیا ہے۔

اس بات کا انکشاف لاہورقلندرکے ڈائریکٹرعاقب جاوید نے ایکسپریس نیوز کے مارننگ شو “ایکسپریسو” میں بطور مہمان کرتے ہوئے کیا۔عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ کوویڈ رپورٹ  آنے کے بعد دلبر حسین  چودہ روزکے قرنطینہ میں ہیں۔عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ  کورونا کیسز میں اضافے میں بہت احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔ آپ کو پتہ نہیں چلتا کہ کب اور کہاں سے آپ اس وائرس کا شکار ہوجائیں۔

عاقب جاوید کے مطابق قومی کرکٹرز کو نیوزی لینڈ میں بھی بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ وہاں کے قوانین سب سے زیادہ سخت ہیں۔

The post آسٹریلیا میں موجود فاسٹ بالردلبرحسین بھی کورونا کا شکار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/39ll4MK

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...