Urdu news

Friday, 27 November 2020

اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

 کراچی: ٹی وی انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

پاکستانی ڈرامے ‘نہ کہوتم میرے نہیں، ضد، پیا من بھائے، ،منت، مرضی، کم ظرف اور میرے محسن’ سمیت دیگرڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

اداکارہ نے اپنی شادی کی تصاویرسوشل میڈیا پرشیئرکیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔

تصاویرمیں اداکارہ دلہے کا ہمراہ نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں جب کہ مداحوں کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔

اس خبرکو بھی پڑھیں: اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار

2 روزقبل اداکارہ نے اپنی مایوں کی تصاویرانسٹاگرام پرشیئرکی تھیں جس سے مداحوں کی ان کی شادی سے متعلق معلوم ہوا تھا۔

The post اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3q7g2JJ

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...