Urdu news

Tuesday, 1 December 2020

سنی دیول بھی کورونا وبا کا شکارہوگئے

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکارسنی دیول بھی کورونا وبا کا شکارہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکارسنی دیول بھی کورونا وبا کا شکار ہوگئے۔ سنی دیول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس متعلق کہا کہ انکا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، میں نے خود کوقرنطینہ کرلیا ہے تاہم میری طبیعت ٹھیک ہے۔

اداکارنے کہا ان تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ جو مجھ سے گزشتہ دنوں ملے کہ وہ براہ کرم خود کو قرنطینہ کرلیں یا اپنا ٹیسٹ کروالیں۔

The post سنی دیول بھی کورونا وبا کا شکارہوگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3mpvVsJ

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...