Urdu news

Saturday, 1 May 2021

حکومت جلد کامیاب مزدور پروگرام شروع کرے گی، ذلفی بخاری

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے ساتھ کامیاب مزدورپروگرام بھی شروع کریگی۔

معاون خصوصی ذلفی بخاری نے محنت کشوں کے عالمی دن پراعلان کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے ساتھ کامیاب مزدورپروگرام بھی شروع کریگی جس کے تحت ہنر مند مزدوروں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کیلیے آسان شرائط پر قرضے دیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا وزیر اعظم عمران خان غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف فراہم کرنے اور ان کے خوشحال مستقبل کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔

The post حکومت جلد کامیاب مزدور پروگرام شروع کرے گی، ذلفی بخاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3uarjKQ

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...