اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ضرار حشام خان کو فوری طور پر سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کردیا ہے۔
اس حوالے سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ضرار حشام خان کو وزیر اعظم کی منظوری سے دو سال کے لیے سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کیا گیا ہے۔
The post ضرار حشام خان دو سال کے لیے سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/ExhHFsD
No comments:
Post a Comment