اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا۔
عمر ایوب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہمارے فیڈرل بیورو آف ریونیو کی قابلیت تو دیکھیں، ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا۔
میرے والد کا گزشتہ برس انتقال ہوا تھا۔ نکمے افسران کی ٹیم! کم از کم مرحومین کو تو سکون سے رہنے دو، کوئی شرم، کوئی حیا!۔
The post ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوب appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/fMSh8mE
No comments:
Post a Comment