Urdu news

Monday, 27 January 2020

وزیراعظم 3 فروری کودو روزہ دورے پرملائیشیا جائیں گے

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو دو روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا جائیں گے۔

دورے کے دوران وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ملائشیا روانہ ہوگا پاکستان اورملائشیاکے درمیان وفودکی سطح پرمذاکرات 4 فروری کوہوں گے۔

وزیر اعظم عمران خان اورڈاکٹرمہاتیرمحمد میں دورے کے دوران ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورتجارت وسرمایہ کاری کے فروغ پربات چیت ہوگی۔

 

The post وزیراعظم 3 فروری کودو روزہ دورے پرملائیشیا جائیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/38OrVKX

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...