Urdu news

Monday, 27 January 2020

مشتاق مہر کو آئی جی سندھ تعینات کیے جانے کا امکان

کراچی: وزیر اعظم عمران خان کی گورنر عمران اسمٰعیل اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کے بعد آئی جی سندھ کی تعیناتی کے لیے مشتاق مہر کی تقرری کے امکانات بڑھ گئے۔

اس حوالے سے سندھ پولیس کے متعدد سینئر پولیس افسران کا کہنا ہے کہ گریڈ 22 کے مشتاق مہر پر قسمت کی دیوی مہربان ہے۔

مشتاق مہر اس وقت آئی جی ریلویز کی حیثیت میں وفاقی حکومت کے ماتحت کام کر رہے ہیں جبکہ مشتاق مہر نے کراچی پولیس چیف کی حیثیت سے 3 سال تک سندھ حکومت کے ساتھ بھی کام کیا ہے تاہم اس بار انھیں آئی جی سندھ تعینات کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

The post مشتاق مہر کو آئی جی سندھ تعینات کیے جانے کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/37wR1xL

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...