Urdu news

Wednesday, 29 January 2020

بگ بیش لیگ؛ گلین میکسویل بھی حارث رؤف کے گن گانے لگے

 لاہور: میلبورن اسٹارز حارث رؤف کی خدمات سے فائدہ اٹھانے کیلیے بے تاب ہے جب کہ کپتان گلین میسکویل بھی ان کے گن گانے لگے۔

ٹیم کو بگ بیش کوالیفائر میں جمعے کو سڈنی سکسرز کا سامنا کرنا ہے۔ کپتان گلین میکسویل نے کہا کہ اگرچہ زبان کا فرق ہونے کی وجہ سے حارث رؤف کی صلاحیتوں کا استعمال کرنے میں مسائل ہوئے لیکن اس کے باوجود انھوں نے شاندار کارکردگی دکھائی، وہ کیسا پرفارم کرسکتے ہیں اس کی کوئی حد نہیں ہے۔

The post بگ بیش لیگ؛ گلین میکسویل بھی حارث رؤف کے گن گانے لگے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/38QOQFD

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...