Urdu news

Friday, 1 May 2020

جناح اسپتال کراچی کی خاتون ڈاکٹرسمیت 4 ملازمین میں کورونا کی تصدیق

کراچی: سندھ بھر میں ڈاکٹرز سمیت طبی عملے کا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

جناح اسپتال میں ایک خاتون ڈاکٹر سمیت 4 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جناح اسپتال کی ایگزیکٹوو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمیں جمالی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جناح اسپتال کے شعبہ امراض نسواں سے ایک جونئیر خاتون ڈاکٹر کررونا سے متاثر ہوئی ہیں جبکہ جناح اسپتال کے 3 خاکروب بھی کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔ جنہیں قرنطین کے لیے چھٹیاں دے دی گئی ہیں۔

متاثرہ ملازمین سے رابطوں میں رہنے والے عملے کے بھی ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

The post جناح اسپتال کراچی کی خاتون ڈاکٹرسمیت 4 ملازمین میں کورونا کی تصدیق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3dbVpof

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...