Urdu news

Friday, 1 May 2020

قرضوں کی ادائیگی موخرکرنے سے 3 لاکھ 3 ہزارقرض داروں نے فائدہ اٹھایا، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک کی قرضوں کی ادائیگی موخر کرنے کی سہولت سے 24 اپریل تک 3 لاکھ 3 ہزار قرض داروں نے فائدہ اٹھایا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق قرض داروں نے اب تک 236 ارب روپے کے قرضوں کی اصل ادائیگیاں ایک سال کیلیے موخر کرائی ہیں، قرضوں کی ادائیگی کو ایک سال کے لیے موخر کرانے والوں میں زیادہ تر چھوٹے کاروبار شامل ہیں۔

 

The post قرضوں کی ادائیگی موخرکرنے سے 3 لاکھ 3 ہزارقرض داروں نے فائدہ اٹھایا، اسٹیٹ بینک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Yr79iU

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...