Urdu news

Thursday, 26 November 2020

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، گوجوانوالہ کے رہائشی سمیت 4 مزدور قتل

میرانشاہ:  شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں گوجوانوالہ کے رہائشی سمیت 4 مزدور کو قتل کر دیا گیا۔

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں 4 مزدوروں کو قتل کر دیا گیا، گاؤں ایپی کے قریب نامعلوم مسلح افرد نے گاڑی میں سوار 4افراد پر فائرنگ کی جو موقع پر چل بسے۔

ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور کے مطابق گاڑی میں سوار افراد مزدور تھے جو میرعلی سے بنوں جارہے تھے، ان کی شناخت نورفراز خوشحالی سکنہ میر علی، عابد محمد ایبٹ اباد، سید ظفر عباس ڈی آئی خان اور احمد سعید گوجرانوالہ کے ناموں سے ہوئی، واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

 

The post شمالی وزیرستان میں فائرنگ، گوجوانوالہ کے رہائشی سمیت 4 مزدور قتل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3q4nLrQ

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...