Urdu news

Monday, 2 November 2020

تعلیمی ادارے بند نہیں کیے جا رہے، وفاقی وزیر تعلیم

 اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ کوئی تعلیمی ادارہ بند نہیں ہو گا۔

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے اسکولوں کو بند کیے جانے کی افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی تعلیمی ادارہ بند نہیں ہو گا۔

ایک ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ ہم صورتحال اور طلبا کی صحت کو مسلسل مانیٹر کر رہے ہیں۔ اس وقت صورتحال ایسی نہیں کہ اسکولوں کو بند کیا جائے۔

The post تعلیمی ادارے بند نہیں کیے جا رہے، وفاقی وزیر تعلیم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3mQ0O9F

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...