Urdu news

Sunday, 1 November 2020

سانحہ اے پی ایس کے بعد بننے والا سیکیورٹی پلان دوبارہ لاگو کرنیکا فیصلہ

پشاور: پولیس نے چند روز قبل مدرسہ میں ہونیوالے دھماکے کے بعد آرمی پبلک اسکول پردہشت گردوں کے حملے کے بعد پشاور میں بنائے جانیوالے سیکیورٹی پلان کو دوبارہ لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تمام تھانوں کے ایڈیشنل ایس ایچ اوز کو اپنے اپنے تھانوں کی حدود میں موجود مدارس کے نگران ، مذہبی شخصیات، سیاسی رہنماؤں اور تعلیمی اداروں کے سربراہان سے سیکیورٹی کے معاملے پر فی الفور ضروری اقدامات کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔

 

The post سانحہ اے پی ایس کے بعد بننے والا سیکیورٹی پلان دوبارہ لاگو کرنیکا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/35Y10wH

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...