Urdu news

Sunday, 1 November 2020

پاکستان آ کرگھرجیسا ماحول محسوس ہوتا ہے، چیئرمین زمبابوے بورڈ

 کراچی: چیئرمین زمبابوے کرکٹ تاوینگا موکولانی نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان آ کر گھرجیسا ماحول محسوس ہوتا ہے۔

مجھے یہاں بیحد خوشی ہوتی اور ہمیشہ خود کو محفوظ تصویر کرتا ہوں، راولپنڈی میں پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا کہ  ہماری ٹیم کافی عرصے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہی ہے، ہمارے لیے یہ دورہ بے حد اہم ہے، پی سی بی نے یہاں ہماری ٹیم کیلیے بہترین انتظامات کیے ہیں۔

The post پاکستان آ کرگھرجیسا ماحول محسوس ہوتا ہے، چیئرمین زمبابوے بورڈ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3kNt1Ny

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...