Urdu news

Friday, 16 December 2022

ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار 2028ء میں شروع ہوگی

کوئٹہ: ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار 2028 میں شروع ہوگی۔

ریکوڈک منصوبے کے معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد بیرک گولڈ کارپوریشن نے ریکوڈک منصوبے کی 2010 اور 2011 کی فیزبیلٹی اسٹیڈیز کی تجدید کا کام شروع کر دیا، ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار 2028 میں شروع ہوگی۔

بیرک گولڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو مارک برسٹو کے مطابق فزیبلٹی اسٹیڈیز 2024 تک مکمل ہوں گی جس کے بعد منصوبے سے پہلی پیدوار 2028 میں شروع کی جائے گی۔

انھوں نے کہا کہ ریکوڈک کے ذخائر کی مدت 40 سال ہوگی جس سالانہ 80 ملین ٹن کی پروسسنگ کی جائے گی۔

The post ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار 2028ء میں شروع ہوگی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/ZuqtSCW

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...