سرائے مغل: ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے جانے والی پولیس کو 14 افراد نے یرغمال بنا لیا۔
سرائے مغل پولیس کے مطابق ڈنڈوں سے تشدد کیا گیا جس میں ملزم سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ پولیس اہلکار کی وردی پھاڑی گئی۔
پولیس کی بھاری نفری پہنچنے پر ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔
The post ملزم کی گرفتاری کیلیے جانی والی پولیس یرغمال بن گئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/Lmh3VAD
No comments:
Post a Comment