Urdu news

Sunday, 18 December 2022

پاکستان کی افغان بھائیوں کے لیے گرم کپڑوں سے بھرے ٹرک کی امداد

اسلام آباد: پاکستان نے افغان بھائیوں کے لیے گرم کپڑوں سے بھرے ٹرک کی امداد بھیجی ہے۔

پاک افغان تعاون کے توسط سے افغانستان کی عوام کے لیے سردیوں کے گرم کپڑے بھیجے گئے، شدید سردی کی لہر میں پاکستان کو اپنے افغان بھائیوں کا مکمل احساس ہے۔

ہزاروں جیکٹس اور دیگر گرم کپڑوں سے بھرے ٹرک 19 دسمبر کو تورخم بارڈر کے ذریعے افغانستان پہنچے گا۔

The post پاکستان کی افغان بھائیوں کے لیے گرم کپڑوں سے بھرے ٹرک کی امداد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/bTzQMa5

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...