Urdu news

Thursday, 2 May 2024

بلوچستان؛ مختلف علاقوں میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے

 کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق تربت اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے، جس کی شدت 4.2 ریکارڈ ہوئی ہے۔

جمعہ کی علی الصبح محسوس ہونے والے زلزلے کی گہرائی 13 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق تربت اور دیگر کچھ علاقوں میں آنے والے زلزلے کا مرکز تربت کے قریب تھا۔

The post بلوچستان؛ مختلف علاقوں میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/bN5iWtB

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...