اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے آج (منگل کو) تمام دفاتررات 8 بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایف بی آر نے اپنے تمام ذیلی دفاتر لارج ٹیکس پئیر یونٹس، کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفسز اور ریجنل ٹیکس آفسز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے دفاتر 30 اپریل 2019کو رات8 بجے تک کھلے رکھیں تاکہ لوگوں کو ٹیکس گوشوارے اور ٹیکس جمع کرانے میں آسانی ہو۔
The post ایف بی آر کا آج دفاتر رات 8 بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2IRBuA7
No comments:
Post a Comment