Urdu news

Monday, 29 April 2019

حرم شریف کی تیسری توسیع کا افتتاح رمضان میں ہوگا

مکہ المکرمہ:  حرم شریف کی تیسری توسیع کا افتتاح رمضان میں ہو گا۔

ایک اجلاس میں ڈپٹی گورنر کو بتایا گیا کہ جاری ترقیاتی کام رمضان المبارک کے آغاز تک مکمل ہو جائے گا۔حرم شریف کے تیسرے توسیعی منصوبے کی تکمیل کے بعد یہاں بیک وقت 2 لاکھ 80 ہزار افراد نماز ادا کرسکیں گے۔

حرم شریف کے تیسرے توسیعی مرحلے کی تکمیل سے معتمرین اور زائرین کو کافی سہولت ہوگی۔ماہ رمضان المبارک میں دنیا بھر سے معتمرین کی آمد جاری رہتی ہے۔ بڑی تعداد میں لوگ اس ماہ مبارک میں عمرہ کی سعاد ت حاصل کرتے ہیں۔

The post حرم شریف کی تیسری توسیع کا افتتاح رمضان میں ہوگا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2ZNuPMi

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...