Urdu news

Monday, 29 April 2019

کینٹ سے پہلے ٹور میچ میں حسن علی کے کیچ پر تنازع کھڑا ہوگیا

 لندن:  پاکستان کے کینٹ سے پہلے ٹور میچ میں حسن علی کے ایک کیچ پر تنازع کھڑا ہوگیا۔

کینٹ سے مقابلے میں گرین شرٹس نے میزبان سائیڈ کو با آسانی 100 رنز سے شکست دی تھی، 30 ویں اوور میں الیکس بلیک نے گیند حسن علی کی جانب اچھالی، فوٹو فوٹیج سے محسوس ہوتا ہے کہ انھوں نے گرائونڈ پر سے گیند کو اٹھایا تاہم حسن علی نے وکٹ حاصل کرنے کا جشن منانا شروع کردیا۔

امپائر نے بھی فیصلہ تبدیل نہیں کیا جس پر بلیک کو 89 کے انفرادی اسکور پر پویلین واپس جانا پڑا، وہ فیصلے پر خوش نہیں تھے۔

The post کینٹ سے پہلے ٹور میچ میں حسن علی کے کیچ پر تنازع کھڑا ہوگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2GNCW37

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...