Urdu news

Monday, 27 January 2020

ایل پی جی کوٹہ کیس؛ خرم رسول کو 8سال قید،5 کروڑ جرمانہ

 اسلام آباد:  احتساب عدالت  نے ایل پی جی کوٹہ کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے مشیر میاں خرم رسول کو 8 سال قید5 کروڑ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔

جج محمد بشیرنے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے عدم ثبوت اور جرم ثابت نہ ہونے کی بنا پر شریک ملزم ظفر جاوید کوبری کردیا۔

سابق مشیر میاں خرم رسول پر بے نامی کمپنیاں اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام تھا اورمیاں خرم رسول ایل پی جی کیس میں پچھلے 9 سال سے جیل میں پابند سلاسل ہیں۔

The post ایل پی جی کوٹہ کیس؛ خرم رسول کو 8سال قید،5 کروڑ جرمانہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2O4lXxP

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...