Urdu news

Wednesday, 1 January 2020

یو اے ای کے نائب وزیراعظم محمد بن زید آج پاکستان آئیں گے

 اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم محمد بن زید النہان ایک روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے۔

ابوظبی کے ولی عہد شیخ اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم محمد بن زید النہان ایک روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے۔ وہ وزیر اعظم عمران خان وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس دوران تجارتی، برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے علاوہ علاقائی امن پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔

The post یو اے ای کے نائب وزیراعظم محمد بن زید آج پاکستان آئیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2QCpJiv

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...