Urdu news

Monday, 27 September 2021

بھارت کیخلاف پاکستانی ڈوزیئر کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے

 اسلام آباد: پاکستان کے جارحانہ سفارتی اقدام کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔

پاکستان کے 131صفحات کے اجرا کردہ ڈوزیئر نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا، اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل ڈوزیئر سے متعلق کئی امور پر متحرک ہو گئی ہے۔

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے خصوصی نمائندوں نے بھارتی حکومت کو کئی سوالات ارسال کر دیئے ہیں، مودی سرکار نے کسی سوال کا جواب نہیں دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی ایوان نمائندگان، یورپی پارلیمان، امریکی کانگریس اور متعلقہ کمیٹیوں میں ڈوزیئر کی بازگشت، مباحثوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

The post بھارت کیخلاف پاکستانی ڈوزیئر کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3kN6P8N

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...