Urdu news

Monday, 1 November 2021

کمسن بچی سے زیادتی اورقتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت

پنڈی بھٹیاں: معصوم بچی کے قاتل کو عدالت نے سزا سنا دی۔

ایک سال قبل درندے نے کمسن بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد میں قتل کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج پنڈی بھٹیاں نے مجرم کو سزائے موت، 5 لاکھ جرمانہ اوردو دفعہ عمر قید کی سزا سنائی۔

ایک سال قبل نجف ٹاؤن کے ملزم زیشان نے عبیر شہزادی کو اغوا کے بعد زیادتی کی اور پھر قتل کر کے لاش کو کھیتوں میں چھپا دیا تھا۔

The post کمسن بچی سے زیادتی اورقتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3w5heAR

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...