کراچی: پی آئی اے نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جانے والی پروازوں پر 30 فیصد کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق قومی ایئرلائن کے رعایتی کرایوں سے پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس سے ریاض، دمام اور القسیم جانے والے مسافر اس اسکیم سے استفادہ حاصل فائدہ کر سکیں گے۔
پی آئی اے مسافر 10جون سے 18 جون تک رعایتی ٹکٹ کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔
The post پی آئی اے نے سعودی عرب کیلیے کرایوں میں30فیصد کمی کر دی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/Pz1Da3F
No comments:
Post a Comment