اسلام آباد: وزارت تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
وزارت تعلیم کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔ تعلیمی ادارے موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد یکم اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔
سیکرٹری ایجوکیشن کی منظوری سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
The post وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/IxGysmD
No comments:
Post a Comment