Urdu news

Monday, 1 April 2019

ترکی نے غیرقانونی طورپرمقیم 47 پاکستانیوں کوڈی پورٹ کردیا

 راولپنڈی: ترکی نے غیرقانونی طورپرمقیم 47 پاکستانیوں کوڈی پورٹ کردیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 47 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا۔ بے دخل پاکستانی ترکی سے براستہ شارجہ اسلام آباد خصوصی طیارے میں پہنچے ہیں۔

31 افراد کو ایف آئی اے نے انسداد انسانی اسمگلنگ منتقل کردیا جب کہ 16 افراد کو ایف آئی اے حکام کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

 

The post ترکی نے غیرقانونی طورپرمقیم 47 پاکستانیوں کوڈی پورٹ کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2FQfFhH

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...