Urdu news

Monday, 1 April 2019

مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا، شہبازشریف

 لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے عمران خان کے ہاتھ کیوں نہیں کانپتے‘! حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ واپس لے۔

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹراضافہ کیا گیا ہے۔

The post مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا، شہبازشریف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2YEmkCY

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...