Urdu news

Monday, 1 April 2019

وزیراعظم کی ترک صدر کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردوان کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ  لوکل انتخابات میں کامیابی پر ترک صدر طیب اردوان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور پاکستان کے عوام ان کی مزید کامیابیوں کے خواہاں ہیں۔

The post وزیراعظم کی ترک صدر کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2FGmVv6

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...