Urdu news

Tuesday, 27 October 2020

قصور میں اوباش نوجوانوں کی 2 لڑکیوں سے زیادتی

قصور: قصور کے نواحی علاقوں میں اوباش نوجوانوں نے گھر میں گھس کر 2 لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

الپہ کلاں کی رہائشی لڑکی گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم محمد طارق آیا اور ورغلا کر اس کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس تھانہ سرائے مغل نے نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی ہے۔

دوسری جانب بستی سندھیاں والی نزد کمال چشتی موڑ کی رہائشی 15 سالہ لڑکی گھر میں اکیلی موجود تھی کہ ملزم امانت موقع پاکر وہاں آیا اور اس کو ورغلا پھسلا کر زیادتی کر ڈالی، پولیس تھانہ صدر پھولنگرنے نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

The post قصور میں اوباش نوجوانوں کی 2 لڑکیوں سے زیادتی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3mrnMUg

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...