Urdu news

Tuesday, 27 October 2020

شہباز شریف نے جیل میں کتابوں سے دل لگا لیا

لاہور: شہباز شریف نے جیل میں کتابوں سے دل لگا لیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق وہ ایسے سیاستدانوں کے واقعات کا مطالعہ کر رہے ہیں جنھوں نے تاریخ کے دھارے کا رخ موڑ دیا، شہبازشریف نے چار کتابیں ٹویلائٹ آف ڈیموکریسی، اردگان ایمپائر، میسونیز وار اور نائن لائیوز آف پاکستان منگوائیں۔ عطا اللہ تارڑ نے انھیں جیل میں کتابیں فراہم کیں۔

 

The post شہباز شریف نے جیل میں کتابوں سے دل لگا لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3msTU9Z

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...