Urdu news

Saturday, 25 September 2021

سپر بائیک ایونٹ کے دوران 15 سالہ اسپینش رائیڈر کی المناک موت

پیرس: جیریز میں سپر بائیک حادثے میں 15 سالہ ڈین بریٹا وینالیز کی موت واقع ہوگئی۔

ایونٹ سپراسپورٹس 300 اسپورٹ ریس ورلڈ سپر بائیک چیمپئن شپ کا حصہ ہے، منتظمین کے مطابق 11 ویں چکر میں اسپینش رائیڈر دیگر تین رائیڈرز سے ٹکراگئے جس پر ڈائریکٹر کو لال جھنڈا لہرا کر ریس کو روک۔ نا پڑا۔

حادثے میں ڈین بریٹا کو سنگین چوٹیں لگی تھیں جس کے بعد وہ جانبر نہیں ہوسکے، انہیں فوری طبی امداد بھی فراہم کی گئی تھی، ریس کے باقی حصے کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

The post سپر بائیک ایونٹ کے دوران 15 سالہ اسپینش رائیڈر کی المناک موت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3m5bzpU

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...