Urdu news

Wednesday, 7 December 2022

ایس ای سی پی؛ ڈیجیٹل قرض فراہمی کے لائسنسز اجرا کے رولزمزید سخت

اسلام آباد: ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل قرض فراہمی کے لائسنسز اجرا کے رولزمزید سخت کردیے۔

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے صارفین کے تحفظ کیلیے موبائل فون کے ذریعے عوام کو چھوٹے قرضوں کی فراہمی کیلیے موبائل فون ایپ کو لائسنسز کی فراہمی اورموبائل ایپ کیلیے والٹ اکاؤنٹس کھولنے کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے این او سی سے مشروط کردیا ہے۔

اس حوالے سے ایس ای سی پی کے سینئر افسر نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا ہے کہ 3کمپنیوں کو ڈیجیٹل قرضوں کے اجرا کے لائسنسز جاری کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ باقی تمام کمپنیاں غیر قانونی ہیں جن کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اب تک چالیس سے زائد غیر قانونی موبائل ایپ بند کی جاچکی ہیں۔

The post ایس ای سی پی؛ ڈیجیٹل قرض فراہمی کے لائسنسز اجرا کے رولزمزید سخت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/06VqTf5

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...