Urdu news

Saturday, 29 September 2018

پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد

میلان: پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد ہوگیا۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیاکہ رونالڈو نے 2009 میں ایک امریکی خاتون کیتھرین میورگا کا ریپ کیا تاہم ان سے عدالت سے باہر تصفیہ ہوگیا تھا، جس پر فٹبالر نے خاتون کو 2 لاکھ 87 ہزار پائونڈ کی ادائیگی کی تھی۔

رونالڈو کے وکیل کرسٹین شیرٹز نے کہاکہ یہ انتہائی غیرذمہ دارانہ رپورٹ اور فٹبالر کی نجی زندگی کو مشکوک بنانے کی کوشش ہے۔

The post پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2xQSnDP

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...