Urdu news

Saturday, 29 September 2018

عمر اکمل پی ایس ایل فور کیلیے پلیئرز کیٹیگری میں تنزلی پر ناخوش

لاہور: عمر اکمل پی ایس ایل فور کیلیے پلیئرز کیٹیگری میں تنزلی پر ناخوش ہیں۔

پی سی بی کی جانب سے گزشتہ روز جاری کی جانے والی فہرست میں مڈل آرڈر بیٹسمین کا نام پلاٹینم کی بجائے گولڈ کیٹیگری میں رکھا گیا ہے،اس سے قبل سامنے آنے والی فہرست میں ان کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا تھا۔

پی ایس ایل تھری میں عمر اکمل نے لاہور قلندرز کی جانب سے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اپنے منفی رویے کی وجہ سے ٹیم منیجمنٹ کی نظروں میں ساکھ بھی تباہ کر بیٹھے، یہاں تک کہ انھیں اسٹیڈیم میں ٹیم کے ساتھ لے جانے کے بجائے ہوٹل تک محدود بھی رکھا گیا۔

 

The post عمر اکمل پی ایس ایل فور کیلیے پلیئرز کیٹیگری میں تنزلی پر ناخوش appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2QlFPLC

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...