Urdu news

Thursday, 28 February 2019

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

 اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا نئی قیمت کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔

وزارت خزانہ کے جاری کردی نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، پیٹرول کی قیمت دو روپے پچاس پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل 4.75روپے فی لیٹر، مٹی کا تیل چار روپے لیٹر اور لائٹ ڈیزل ڈھائی روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔

The post حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2NAezbQ

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...