Urdu news

Saturday, 28 December 2019

ہوٹل میں خاتون سے چھیڑچھاڑ،2 بھارتی کرکٹرزکوگھر بھیج دیا گیا

 کولکتہ: دہلی کے 2 انڈر 23 پلیئرز کو کولکتہ کے ہوٹل میں خاتون ملازمہ سے چھیڑچھاڑ پر گھر واپس بھیج دیا گیا۔

دہلی اینڈ ڈسٹرکٹس کرکٹ ایسوسی ایشن کی ٹیم یہاں بنگال کیخلاف سی کے نائیڈو ٹرافی کیلیے موجود ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج سے کلدیپ یادیو اور لکشے تھاریجا کی شناخت ہوئی جو ہوٹل کی ایک خاتون ملازمہ کے کمرے کا دروازہ بجا رہے اور اسے ہراساں کررہے تھے۔

The post ہوٹل میں خاتون سے چھیڑچھاڑ،2 بھارتی کرکٹرزکوگھر بھیج دیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/39w1A5Q

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...