Urdu news

Saturday, 28 December 2019

بھارتی سینئرزکی جانب سے ساتھی کرکٹرزکوگالیاں عام سی بات بن گئی

کٹک:  بھارت کے سینئر کھلاڑیوں کی جانب سے ساتھی پلیئرز کو گالیاں دینا عام سی بات بن گئی۔

گذشتہ دنوں ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میں ریشابھ پانٹ کی جانب سے آسان رن آؤٹ کا موقع ضائع کرنے پر غصے میں آ کر روہت شرما نے انھیں گالی دی جو اسٹمپ مائیک پر صاف سنی گئی تھی، اس سے قبل وہ جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سیریز کے دوران وہ اسی طرح کی گالی چتیشور پجارا کو بھی دے چکے،ایک موقع پر ویرات کوہلی نے شمی اور یوزویندرا چاہل کو بھی گالیاں دیں تھیں۔

The post بھارتی سینئرزکی جانب سے ساتھی کرکٹرزکوگالیاں عام سی بات بن گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2SzwHqV

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...