دبئی: پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے دبئی گلوب ساکر پلیئر آف دی ایئرایوارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔
ٹرافی ملنے پر رونالڈو انتہائی مسرور دکھائی دیے، ایوارڈزکی رنگارنگ تقریب میں سیکڑوں مہمانوں نے شرکت کرکے ایونٹ کو چار چاند لگا دیے، ایوارڈ کے فاتح کا تعین ووٹنگ سے کیاگیا، رونالڈو نے نئے برس بھی عمدہ کھیل پیش کرنے کا عزم ظاہر کیا۔
سال کی بہترین ویمن فٹبالر کا اعزاز انگلینڈ کی لوزی برانز نے جیتا، جبکہ جرگن کوپ بہترین کوچ قرار پائے۔
The post دبئی: پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈکے نام appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2u86aXJ
No comments:
Post a Comment