Urdu news

Monday, 30 December 2019

ڈوپلیسی ’ بگ تھری ‘ کیخلاف پھٹ پڑے

سنچورین: جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی بھی ’بگ تھری‘ کے خلاف پھٹ پڑے۔

جب ان سے بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی جانب سے سالانہ ون ڈے سپر سیریز کے مجوزہ منصوبے کے بارے میں سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ 3 بڑے ممالک کے حوالے سے کیا ہورہا ہے، زیادہ تر میچز ان کے ہی خلاف ہورہے ہیں،ڈوپلیسی کا کہنا تھا کہ اس وقت خاص طور پر ٹیسٹ کرکٹ مقابلے برابری کی بنیاد پر نہیں ہورہے، چھوٹی ٹیموں کو طویل فارمیٹ کے زیادہ میچز کھیلنے کو نہیں ملتے۔

The post ڈوپلیسی ’ بگ تھری ‘ کیخلاف پھٹ پڑے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2so679L

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...