Urdu news

Monday, 30 December 2019

بلال آصف قومی ٹیم میں شرکت کے منتظر

کراچی:  سینٹرل پنجاب کے اسپنر بلال آصف نے کہا ہے کہ سیزن میں بولنگ میں دوسرے نمبر پر رہا۔

سینٹرل پنجاب کے اسپنر بلال آصف نے کہا ہے کہ سیزن میں بولنگ میں دوسرے نمبر پر رہا۔ ہمارا کام کارکردگی پیش کرنا ہے جو ہم کررہے ہیں، قومی ٹیم جب بھی بلایا جائیگا، میں دستیاب ہوں،پانچ ٹیسٹ کھیل چکا ہوں، بولنگ ایکشن مشکوک ہوتا تومیچز نہ کھیلتا، اسپنرز کو مدد ملی،فاسٹ بولرز کو مزید محنت کرنا پڑ رہی ہے۔

The post بلال آصف قومی ٹیم میں شرکت کے منتظر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2F8WTRi

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...